SAD URDU QUOTES
🦋\\❤🩹🥺🫀
> کوئی کمال ہوا پھر نہ اس کمال کے بعد
> کہ ایک شخص نہ بھایا ترے وصال کے بعد
> اسے ملال کہ میں نے اسے چھوا ہی نہیں
> مجھے ملال کہ اس نے کہا ملال کے بعد
تمہارے بعد وحشت کی سـربراہی پـر مُقـرر ہـوں
تمہارے بعد مُجھے سکون سے بہت تکلیف ہوتی ھے
کبھی فرض تھے ہم کسی پر🫠💔
پھر رفتہ رفتہ قضا ہو گئے۔
🦋\\❤🩹🥺🫀
> کوئی کمال ہوا پھر نہ اس کمال کے بعد
> کہ ایک شخص نہ بھایا ترے وصال کے بعد
> اسے ملال کہ میں نے اسے چھوا ہی نہیں
> مجھے ملال کہ اس نے کہا ملال کے بعد
[…] […]