Home LOVELY QUOTES LOVELY QUOTES

LOVELY QUOTES

0
21

LOVELY QUOTES

مختصر یہ کہ تم پیارے ہو

.خلاصہ یہ کے جان سے بھی زیادہ

ہاں وہ ایک شخص میری دھڑکنوں پہ اختیار رکھتا ہے

مختصر یہ کہ تم پیارے ہو

.خلاصہ یہ کے جان سے بھی زیادہ

 

میں بھی رہ چکا ہوں عزیز کسی کا
میں واقف ہوں چار دن کی محبت سے۔

بیٹھے ہوں دُور کہیں ان ہاتھوں میں تیرا ہاتھ ہو
کوئی اور نہ ہو.
بس ہم دونوں ہی ساتھ ہوں

ساری دنیا کا ساتھ اپنی جگہ

تیرے ہونے کی بات اپنی ہے

NO COMMENTS

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here