HEART BREAK QUOTES
چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر آہستہ آہستہ
ہم اُن کے پاس جاتے ہیں مگر آہستہ آہستہ
ابھی تاروں سے کھیلو، چاند کی کرنوں سے اٹھلاؤ
ملے گی اُس کے چہرے کی سحر آہستہ آہستہ
اے عشق تجھے دیکھ لیا دل سے لگا کر❤🩹
میں تجھ کو بچاتے ہوئے خود ٹوٹ گیا ہوں🫀
چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر آہستہ آہستہ
ہم اُن کے پاس جاتے ہیں مگر آہستہ آہستہ
ابھی تاروں سے کھیلو، چاند کی کرنوں سے اٹھلاؤ
ملے گی اُس کے چہرے کی سحر آہستہ آہستہ
🥺 💖
محبتوں میں تو کچھ بھی پتا نہیں لگتا
بہت برا ہے وہ پھر بھی برا نہیں لگتا