DEEP SAD QUOTES
قدرت کے فیصلوں کا بھی لازم ہے احترام🙂
ورنہ میں چاہتا تھا میرے ساتھ تُو رہے🙃🥺

ہم جنہیں چاہتے ہیں وہ ہمیں چاہتے بھی نہیں
اوروں سے وفا کرتے ہیں اور ہمیں ٹھکراتے بھی نہیں

قدرت کے فیصلوں کا بھی لازم ہے احترام🙂
ورنہ میں چاہتا تھا میرے ساتھ تُو رہے🙃🥺




