TOP SAD QUOTES
زندگی رقص کیا کرتی تھی کبھی
اب تو چپ چاپ پڑی ہے مجھ میں
زندگی رقص کیا کرتی تھی کبھی
اب تو چپ چاپ پڑی ہے مجھ میں
عمر کے ہر حصے میں ایک آدھ محرومی ساتھ چلتی ہے
جو ہمیں اس بات کا احساس دلاتی ہے کہ یہ دنیا ہے ، “
جنت نہیں “
مطلب کے رشتوں سے تنہائی بہتر ہے
عمر کے ہر حصے میں ایک آدھ محرومی ساتھ چلتی ہے ،
جو ہمیں اس بات کا احساس دلاتی ہے کہ یہ دنیا ہے ، “جنت نہیں “
لوگ ہمیں لوگوں کے خلاف کر کے
خود اُن سے دوستیاں کر لیتے ہیں۔
ہر طرح سے تھکا دیتی ہے یہ دنیا
میں بھی رہ چکا ہوں عزیز کسی کا
میں واقف ہوں چار دن کی محبت سے۔
TIME
Decides who you meet in your life
HEART
Decides who you want in your life
BEHAVIOUR
Decides who will stay in your life