BEST SAD QUOTES
کاش دوست
میری تکلیف میرا غم میرا صدمہ پتا چلتا
کوئی تیرا بچھڑتا تجھے میرا پتا چلتا 💔
تارے کیسے توڑ کے لائے گا وہ تیری خاطر ؟
جس نے پھول تُجھے دِلوائے قیمت کم کروا کے🥲
کوئی نہیں ھے جو تیری کمی کو بھر سکے
کوئی نہیں جس کو مٙیں چاہ سکوں تیری طرح۔
کاش دوست
میری تکلیف میرا غم میرا صدمہ پتا چلتا
کوئی تیرا بچھڑتا تجھے میرا پتا چلتا 💔
[…] TOP 3 MOTIVATED QUOTES […]